آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افغان بارڈر پر ڈرون حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ پاکستانی سرحد کے قریب افغان حدود میں لمن کے علاقے میں واقع ایک مکان پر ہوا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈرون طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل فائر کئے، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈرون حملے میں مارے جانے والوں کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ سے ہے اور اسی گروپ کا کمانڈر اسد اللہ عرف سنگری بھی ہلاک ہونے والے افراد میں شامل ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں