• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے اے سی کوچز کے کرائے بڑھانےکا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اے سی کرایوں میں اضافہ 4 سے 10 فیصد تک کیا جارہا ہے، اضافی کرایوں کا اطلاق اکانومی کلاس کے مسافروں پر نہیں ہوگا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ریلوے کی جانب سے کرایوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جلدجاری کیے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین