آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 24؍ذوالحجہ 1440ھ 26؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر لندن صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔

میئر لندن صادق خان نے ایک بیان میں اس خدشے کا اظہار کیا کمیونیٹز کو تقسیم کرنے کےلئے دہشت گرد حملہ بھی کرسکتے ہیں۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق میئر لندن صادق خان کی مستقل حفاظت کےلئے پولیس تعینات کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صادق خان کو ملنے والی دھمکیوں میں 2016 میں بریگزٹ پر ریفرنڈم کے بعد اضافہ ہوا۔

میئر لندن کو سوشل میڈیا کے ذریعے 237 دھمکیاں موصول ہوئیں ہیں، سٹی ہال نے صادق کو ملنے والی دھمکیوں کے 17 کیس پولیس کے حوالے کر دیے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید