• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی مزدوروں نے 2گھنٹوں میں نئی ریلوے لائن بچھا دی

یوں تو دورِ جدید میں ہر کام مشینوں کے ذریعے کیا جاتا ہے خصوصاً تعمیراتی کام بھاری بھرکم مشینوں کی مدد سے جلد نمٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔


چین میں مزدوروں نے چند گھنٹوں میں ریلوے لائن تعمیر کر کے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔

جی ہاں، چین کے شہر Zhengzhouمیں تقریباََ سترمزدوروں نے صرف 2 گھنٹوں کی لگا تار محنت کرکے 85میٹر طویل نئی ریلوے لائن بچھا دی۔

غیر یقینی رفتار اور بجلی کی سی تیزی سے کئے گئے اس تعمیراتی کام نےیہ ثابت کر دیا کہ انسان مشینوں سے بھی بہتر کارکردگی پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تازہ ترین