آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ19؍رمضان المبارک 1440 ھ25؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


تھائی لینڈ کے شہر Hat Yaiمیں 5ویں سالانہ انٹرنیشنل ہاٹ ائیر بلون فیسٹیول کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اس 3روزہ فیسٹیول میں شرکت کے لیے مختلف ممالک سے درجنوں ماہر بلونسٹ یہاں پہنچے ہیں۔

رنگ بر نگے اور منفردڈیزائنزکے عظیم الشان غباروں سے سجے آسمان کا نظارہ کرنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں اور مقامی افراد یہاں کا رُخ کررہے ہیں جہاں آسمان دلچسپ و عجیب اشکال والے دیوہیکل غباروں سے بھرا دکھائی دے رہا ہے۔

اس موقع پر شرکاء کی دلچسپی کیلئے فوڈ فیسٹیول کا بھی انعقاد کیا گیا ہے جس میں شرکاء بھرپور دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں