• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


موسم کی خرابی نہ صرف جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے بلکہ کئی لوگ موسم کی خطرناک صورتحال سے خوفزدہ بھی ہوجاتے ہیں۔

امریکی ریاست جنوب مغربی علاقوں میں ایسے ہی مناظر اْس وقت دیکھے گئے جب آسمان سے برستے سینکڑوں بیس بال سائزکے برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران ہی نہیں خوفزدہ بھی کردیا۔

برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین