• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا پالتو ڈوگی ننھی بچی کی نگرانی کرنے لگا


عام طور پر بچے اپنے والدین کو چکمہ دے کر ہوم ورک کے دوران موبائل فون استعما ل کرنے لگتے ہیں لیکن چین میں ایک والد نے اس کا آسان حل ڈھونڈ نکالا ہے۔

چین کے صوبے Guizhou کے رہائشی ایک شخص نے اپنی بچی کی نگرانی کیلئے پالتو ڈوگی کو ٹریننگ دی ہے تاکہ وہ ہوم ورک کرتے ہوئے موبائل استعمال نہ کرپائے۔

ڈوگی بھی کسی ہیڈ ماسٹر کی طرح بچی کے پاس کھڑے ہوکر اس پر نظر رکھتا ہے اور اپنی یہ ذمہ داری بخوبی نبھاتا ہے۔

بچی کی نگرانی پر مامور ڈوگی کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین