• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت جاری، مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ نہ رک سکا اور قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے ہند سیتا پورہ کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کرکے 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

ذرائع کے مطابق قابض فوج نے علاقے کو اب بھی گھیرے میں لے رکھا ہے، جبکہ بھارتی فوج کی فائرنگ کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے۔

تازہ ترین