• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’خواتین ڈاکٹرز کا عملی طور پر کام نہ کرنا جرم کے مترادف ہے‘‘

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خواتین ڈاکٹرز کا حصول ڈگری کے بعد عملی طور پر کام نہ کرنا جرم کے مترادف ہے۔

اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری خواتین ڈاکٹرز کے ڈگری لینے کے بعد پریکٹس نہ کرنے پر بول پڑے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت میڈیکل ایجوکیشن پر سبسڈی برداشت کر رہی ہے ایسے میں خواتین ڈاکٹرز کا حصول ڈگری کے بعد عملی طور پر کام نہ کرنا جرم کے مترادف ہے۔

تازہ ترین