• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا


مانچسٹر سٹی نے مسلسل دوسرے سال انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔

انگلش فٹبال لیگ کے آخری لیگ میچ میں مانچسٹر سٹی نے برائٹن کو 4-1 گول سے شکست دے کر انگلشن پریمیئرلیگ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیت کر ریکارڈ قائم کرلیا۔

مانچسٹر سیٹی نے 98 پوائنٹس حاصل کیے جو پریمیئر لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 100 پوائنٹ کے ریکارڈ سے صرف 2 پوائنٹ کم ہے۔

تازہ ترین