• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے مٹی اور کیچڑ سے بنے ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔

اس سالانہ ریس میں سیکڑوں مردو خواتین نے حصہ لیا اور پانی، کیچڑ، مٹی سے بنے دشوار گزار ٹریک پر دوڑ لگاتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی اور اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

واضح رہے اس ریس سے حاصل ہونے والی رقم فلاحی مقاصد کیلئے وقف کی جاتی ہے۔

تازہ ترین