• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہانگ کانگ میں اسمبلی اجلاس اکھاڑے میں بدل گیا جس میں سیاستدان آپس میں لڑ پڑے۔

یہ مناظر ہانگ کانگ کی اسمبلی میں جاری اجلاس کے دوران دیکھے گئے جب قانون سازی کے بل میں متنازعہ ترمیم پر بحث جاری تھی جس پر کچھ سیاستدان آپے سے باہر ہوگئے اور یہ بحث لڑائی میں بدل گئی اور ایک دوسرے کو نہ صرف دجھے دئیے بلکہ تھپڑ بھی برسائے۔

رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اجلاس کی کارروائی کچھ عرصے کیلئے معطل کردی گئی۔

تازہ ترین