آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍رمضان المبارک 1440ھ22؍ مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئے، فاٹا کی قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستوں سے متعلق 26ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری لی گئی ، اس موقع پر کسی بھی رکن نے ترمیم کی مخالفت نہیں کی اور یوں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

’’قوم فاٹا کے عوام کیساتھ کھڑی ہے ‘‘

فاٹا کی قومی اسمبلی اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں...

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد فاٹا کی قومی اسمبلی میں نشستیں 6 سے بڑھ کر 12 اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں 16 سے بڑھ کر 24 ہوجائیں گی۔

واضح رہے کہ 26 ویں آئینی ترمیمی بل پر بحث کا آغاز 10 مئی کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہوا تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں