• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعرات اور جمعے کو کراچی میں بارش کا امکان ہے جبکہ بدھ سے ہفتے کے درمیان ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے ہفتے کے درمیان خیبرپختون خوا، پنجاب اور اسلام آباد میں بارش ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ بالائی سندھ اور مکران میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔

تازہ ترین