• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظور دے دی ہے، یہ منظوری وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے آج ہی ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ایمنسٹی اسکیم کے تحت پاکستان میں رہنے والے 4 فیصد اور بیرون ملک رہائش پذیر افراد 6 فیصد ٹیکس ادا کرکے اپنے اثاثے ظاہرکرسکتے ہیں۔

اثاثہ جات ڈکلریشن آرڈیننس 2019ء درج ہے۔



تازہ ترین