• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف نہایت ہی قابل قدر اور موثر اننگز کھیل کر 151رنز بنائے ہیں، انھوں نے تگڑی سنچری ماری ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام سابق عالمی شہرت یافتہ پیسر نے مزید کہا کہ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف برسٹل میں 358کا مجموعہ کافی بڑا اور اچھا ہے، اب یہ بولروں کا کام ہے کہ وہ اس اسکور کا دفاع کریں اور پاکستان کو میچ جتوائیں۔

تازہ ترین