• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پولینڈ میں ساٹھ کی دہائی میں بنایا جانے والا نوے میٹر بلند پاور پلانٹ دھماکے سے گرا دیا گیا

1960میں بننے والےLagiszaنامی پاور پلانٹ کے300 فٹ بلند ایک کولنگ ٹاورکو صرف چند سیکنڈ میں دھوئیں کے بادل اُڑاتے ہوئے ملبے کا ڈھیربنا دیا گیا۔

تاریخی کولنگ ٹاور کو گرانے کیلئے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا اور دھماکا خیز مواد کا استعمال کر کے اُسے زمین بوس کردیا گیا ۔

اس سے قبل اس پاور پلانٹ کے ایک کولنگ ٹاور کو مارچ میں گرایا گیا تھا ۔

تازہ ترین