• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت:طوفانی ہواؤں نے ایک شخص کو مشکل میں ڈال دیا


بھارت میں طوفانی ہواؤں نے ایک شخص کو مشکل میں ڈال دیا ۔

بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر Hisarمیں جب دو افراد کچھ دکانوں کے قریب کھڑے تھے کہ اچانک طوفانی ہوا ئیں چلنے لگی۔

تیز ہوا سے بچنے کیلئے ایک شخص نے جیسے ہی ٹین کی چھت پر لگے ٹنڈے کو پکڑا تو وہ چھت سمیت ہوا میں اُڑ ا اور چھت کے ساتھ ہی لٹک گیا۔

اس مشکل صورتحال نے بھارتی شخص کو ایسا خوفزدہ کیا کے نیچے اتر کر گھر کی جانب بھاگ نکلا جبکہ واقعے میں وہ زخمی ہونے سے بال بال بچا۔

تازہ ترین