• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست اوہائیومیں سرکس پرفارمرکو خطرناک اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑگیا ۔

سرکس شو کے دوران ایک پرایکروبیٹ گھومتے پہیئے پر قلابازی کھانے کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ توازن پرقرار نہ رکھ سکا اور اسپننگ وہیل سے کئی فٹ نیچے زمین پر منہ کے بل گر پڑا۔

حادثے میں کرتب بازی شدید زخمی ہوا جبکہ وہاں موجود شائقین بیحد خوفزدہ ہوگئے۔

تازہ ترین