• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی نوجوان نے پانی کے اندر ریوبک کیوبز حل کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نےسوئمنگ پول کے اندر بیٹھ کر(پیرامنکس) ریوبک کیوب حل کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

نوجوان نے کئی فٹ گہرے پانی سے بھرے پول میں بیٹھ کر اپنی سانس روکی اورایک سانس میں 9ریوبک کیوب حل کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا۔

تازہ ترین