امریکی ریاست الاباما میں 15ویں سالانہ گلف کوسٹ ہا ٹ ائیربیلو ن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔
مقامی اسپورٹس کمپلیکس میں 2روز تک جاری رہنے والے رنگوں اور روشنیوں سے بھرے اس میلے میں درجنوں غبارے شامل تھے جنھیں دیکھنے کیلئے مقامی افراد کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف حصوں سے سینکڑوں سیا حوں نے بھی یہاں کا رخ کیا۔
اس میلے میں مختلف رنگوں کے یوہیکل غبا روں سے آ سمان سج گیا اور دور تک صرف رنگ ہی رنگ بکھرے ہو ئے دکھائی دیئے۔