• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی کارٹون کریکٹر ہیلو کِٹی کی45 ویں سالگرہ

معروف جاپانی کارٹون کریکٹر ہیلو کِٹی کی عمر 45 سال ہوگئی۔

ٹوکیو میں ہیلو کِٹی کی تھیم پر نمائش کی گئی ،جس میںچھوٹے بڑے تمام عمر کے مداح بڑی تعداد میںپہنچے۔

ٹوکیو میں جاپانی کارٹون کیریکٹر کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی ۔

نمائش میں ہیلو کٹی کی تھیم پر مختلف اشیا رکھی گئیں ،جس میں آنے والوں نے خاص دلچسپی دکھائی ،نمائش میں 100 گڑیوں سے تیار کی گئی خصوصی ترتیب سب کی توجہ کا خاص مرکز رہی۔

نمائش میںکھانے پینے کی اشیا میں بھی کارٹون کیریکٹر کا رنگ نمایاں رہا۔

تازہ ترین