• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جانور اگر بپھر جائے تو اسے قابو کرنا مشکل ہو جاتا ہے اور ایسا ہی کچھ بھارت میں بھی ہوا جہاں دو بپھرے بیل بیچ سڑک پر لڑ پڑے۔

اس دوران یہ دونوں بیل ایک رکشے میں جا گھسے اور ایک دوسرے پر خوب تابڑ توڑ حملے بھی کیے۔

کچھ دیر بعد یہ دونوں بیل رکشہ تباہ کرنے کے بعد خود ہی باہر آگئے اور اپنے اپنے راستے چل پڑے۔

بیلوں کے دنگل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین