• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نعمان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت چنیسر بلیو نے سالار ویلفیئر سینٹر کو جبکہ برما محمڈن نے محمدی اسپورٹس کو شکست دیکر بلوچ مجاہد رمضان المبارک فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔

تازہ ترین