• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مانچسٹر میں ورلڈ تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں 58کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں پاکستان کے ہارون خان جیت گئے ۔ انہوں نے پولینڈ کے میٹوس ڈواک کو25-13 سے شکست دے دی۔

تازہ ترین