• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) حافظ آباد ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کا معاملہ بھی ہائیکورٹ پہنچ گیا تاہم پی سی بی نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔24مئی کو ووٹنگ ہوگی ۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے زبیر احمد کی پٹیشن پر کرکٹ بورڈ حکام کو تئیس مئی کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
تازہ ترین