• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان اور ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ برسٹل ون ڈے میچ میں جو کچھ دیکھا، اُس سے مایوسی ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بورے والا ایکسپریس کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کو تیزی سے سیکھنا ہوگا اور بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ آنا ہوگا۔
تازہ ترین