• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ:پاکستان نے جنوبی افریقاکو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں جنوبی افریقاکو سات وکٹ سے شکست دیدی ۔ بدھ کو ہونے والے میچ میں پاکستان کی ندا ڈار اور بسمہ معروف نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ پاکستان ویمن نے 120 رنز کا ہدف اٹھارہ اوور میں حاصل کرلیا۔ پریٹوریا میں جنوبی افریقا کا پاکستان ویمنز ٹیم کو جیت کیلئے 119رنز کا ہدف دیا تھا۔ ثناء میر نے 14رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں ۔
تازہ ترین