• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ کی جان سمجھی جانے والی بولنگ مسلسل ناکام ثابت ہورہی ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجا نے ورلڈ کپ سے قبل ٹیم کی خراب کارکردگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ بولنگ لائن بے جان ہے اس لئے بولنگ لائن میں نیا پن لانے کے لئے لیفٹ آرم اسپنر عمرخان کو ہنگامی طور پر ٹیم میں شامل کیا جائے۔
تازہ ترین