• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے پولیس کی جانب سے اہلکاروں میں افطاری کےپیکٹ تقسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) موٹروے پولیس کی جانب سے رینجرز، ٹریفک پولیس اور اپنے اہلکاروں میں افطاری کےپیکٹ تقسیم کرتے ہوئے ڈی آئی جی موٹروے پولیس سندھ محمد سلیم کا کہنا تھا کہ ہماری اس کوشش کا مقصد سڑک پر موجود افسروں و جوانوں میں یہ احساس پیدا کرنا ہے کہ ہم ہر حال میں ان کے شانہ بشانہ اور ایک ٹیم ہیں جبکہ رینجرز اور ٹریفک پولیس میں افطاری پیکٹ تقسیم کرنا اور ان کے جوانوں سے مصافحہ کرنا ہمارے ادارے کی طرف سے یکجہتی، محبت، اتحاد اور اداروں کے درمیان باہمی رابطے کو فروغ دے گا۔
تازہ ترین