• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)میمن خدمت فورم کے چیئرمین حاجی مسعودپاریکھ کے داماد کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کو بھی ان کے دفتر، رہائش گاہ اور مرحوم کی رہائش گاہ پر تعزیت کرنے والوں کاتانناباندھا رہا تعزیت کرنے والوں میں سیاسی، سماجی ومذہبی شخصیات کے علاوہ تاجر برادری ، بیوروکریٹس ،پولیس افسران اوردیگر شعبوں سے وابستہ افراد کی بڑی تعدا دشامل تھی۔جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانافضل الرحمٰن، عبدالغفور حیدری، حافظ حسین احمدسمت دیگر شخصیات نے بھی فون پر ان سے تعزیت کی۔
تازہ ترین