• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد کے علاقے لیاقت آباد نمبر 10نمبر میں سڑک عبور کرنے کے دوران تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر خاتون اور کم عمر لڑکا زخمی ہوگئے جنہیں ریکسیو ایمبو لنس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ بلدیہ پولیس چوکی کے قریب تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوارعالم زخمی ہوگیا ۔کورنگی انڈس چورنگی کے قریب تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 40سالہ عظم ولد انور زخمی ہوگیا ۔
تازہ ترین