• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ، جام خان شورو و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع،سماعت 11 جون تک ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں سابق صوبائی وزیر جام خان شورو و دیگر کے خلاف نیب انکوئری کی سماعت کے دوران جام خان شورو کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 11 جون تک ملتوی کردی،سندھ ہائی کورٹ میں سابق صوبائی وزیر جام خان شورو و دیگر کے خلاف نیب انکوئری کی سماعت ہوئی۔

تازہ ترین