• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعظم بستی محمودآباد میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا ،6ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کی پانی چوروں کیخلاف کامیاب کارروائی ،اعظم بستی محمودآباد میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا 6ملزمان گرفتار کرلیئے گئےوزیر بلدیات سعید غنی و ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسد اللہ خان کی ہدایت پرایگزیکٹیو انجینئر اعجاز احمد کی سربراہی میں واٹربورڈ کی ٹیم اور پولیس نے کارروائی میں حصہ لیا واٹر بورڈ کے مطابق ملزمان سرکاری لائن سے 7 غیرقانونی کنکشن سے پانی لے کر انڈر گراونڈ ٹینک میں ذٍخیرہ کرتے تھےجسے گاڑیوں میں نصب ٹنکیوں میں بھر کر فروخت کیا جاتا تھا۔

تازہ ترین