کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کیخلاف درخواست پر دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کیخلاف درخواست پر دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔