• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر نے آرڈیننس پر دستخط کر دیئے، ایمنسٹی اسکیم ملک بھر میں نافذ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےاندرونی و بیرونی غیر ظاہر شدہ اثاثہ جات کو رضاکارانہ طور پر ظاہر کرنے کیلئےاثاثہ جات ڈکلیئریشن آرڈیننس2019 پر دستخط کر دیئےجس کے بعد ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا فوری طور پر ملک بھر میں اطلاق ہو گیا ہے جس سے 30جون 2019تک استفادہ کیا جاسکے گا، 30جون تک ڈیکلیئریشن کراکرٹیکس جمع نہ کرانیوالوں کو 30ستمبرسے پہلے ٹیکس ادائیگی پر 10 فیصد جرمانہ دینا ہوگا۔
تازہ ترین