• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA مشرف کے منجمد بنک اکاؤنٹس سے ٹرانزکشن تفصیلات پیش کرنے میں ناکام

راولپنڈی (این این آئی) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے چالان میں نامزد سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبطگی کا معاملہ، ایف آئی اے سابق صدر پرویز مشرف کے منجمد بنک اکاؤنٹس سے ٹرانزکشن تفصیلات پیش کرنے میں ناکام رہی جس پر انسداد دہشت گردی راولپنڈی ڈویژن کی خصوصی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی اے سے جواب طلب کر تے نوٹس جاری کر دیا ۔
تازہ ترین