آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 15؍ صفرالمظفر 1441ھ 15؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ڈاکٹر سلمان شاہ وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر خزانہ مقرر،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نمائندہ جنگ )وفاق کے بعد پنجاب میں بھی مالیاتی امور کی بہتری کیلئے نئی معاشی ٹیم میدان میں اتارنے کی شروعات کر دی گئی ،اکرم چوہدری کے استعفے کے بعد سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر مقرر کرنے کی منظوری دیدی گئی اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو ریونیو ریکوری میں کمی اور بجٹ سازی میں مشکلات کا سامنا تھا جس کے لئے ڈاکٹر سلمان شاہ کو ذمہ داری سونپنے کیلئے مشیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید