آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ19؍رمضان المبارک 1440 ھ25؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیجنگ (جنگ نیوز )چین نے ملک بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ وکی پیڈیا تک رسائی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وکی پیڈیا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بیجنگ حکام نے اپریل میں ہی وکی پیڈیا کی چند زبانوں تک رسائی کو روک دیا تھا۔ چین میں انٹرنیٹ کی سخت نگرانی کی جاتی ہے۔ اس ملک میں گوگل، فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب اور واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ اسی طرح چین پر تنقید کرنے والی ویب سائٹس کو بھی سینسر کا سامنا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں