• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور،کولڈ اسٹوریج پر چھاپہ9ہزار کلو لیموکا ذخیرہ برآمد

پشاور(نمائندہ جنگ) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے چمکنی کے علاقہ میں کولڈ سٹوریج گودام پر چھاپہ مار کر 9 ہزار کلو لیموں برآمد کر کے مالک کو ایک لاکھ جرمانہ کر دیا جبکہ لیموں سرکاری تحویل میں لیکر سبزی منڈی میں نیلام کردئیے، مالک کو1لاکھ جرمانہ کیا گیا۔
تازہ ترین