• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آرپی اواورسی پی او راولپنڈی کوتبدیل کردیاگیا۔کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج سہالہ ڈی آئی جی کیپٹن (ر)احسان طفیل کوریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی ریجن اور سینٹرل پولیس آفس لاہورمیں تعینات ڈی آئی جی ریسرچ اینڈڈویلپمنٹ کیپٹن (ر)محمدفیصل راناکوسٹی پولیس آفیسرراولپنڈی تعینات کردیاگیا جب کہ ان کےپیش روڈی آئی جی احمداسحاق جہانگیرکوڈی آئی جی ایلیٹ پولیس فورس پنجاب اورڈی آئی جی عباس احسن کوکمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج سہالہ مقررکردیاگیا۔
تازہ ترین