• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3روز میں ساڑھے4لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ،ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں جاری انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ تین روز کے دوران لاہور میں 5سال سے کم عمر ساڑھے4لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں۔لاہور میں 94یونین کونسلز میں 2500کے قریب ٹیمیں فرائض سرانجام دے رہی ہیں ۔
تازہ ترین