• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کے450ورک چارج ملازمین گزشتہ ماہ کی تنخواہ سے محروم

لاہور (خصوصی رپورٹر) واسا کے 450 ورک چارج ملازمین گزشتہ ماہ کی تنخواہ سے محروم ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واسا کے 32 دفاتر کے 450 ورک چارج ملازمین کے واجبات کے کیسز فنانس ڈیپارٹمنٹ واسا تک نہیں بھجوائے جاسکے ہیں۔جس وجہ سے ان کی تنخواہیں نہ بن سکی ہیں۔ فنانس کے ذرائع کا کہنا تھا واساکے ورک چارج ملازمین کی کیسزفنانس کو بھجوانےکے لئے 31 مئی کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی ۔
تازہ ترین