• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں ایک ہیلی کاپٹر دریا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، حادثہ نیو یارک سٹی میں پیش آیا جہاں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گر گیا۔

حکام کے مطابق لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر پائلٹ کے قابو سے باہر ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے۔

ہیل کاپٹر کے پائلٹ نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی، حادثے میں پائلٹ سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین