• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں دنیا کا سب سے عمر رسیدہ شخص 123سال کی عمر میں چل بسا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نژاد جارجیا کے رہائشی اپپاز ایلیو 123 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔

رپورٹ کے مطابق مارچ1896کو روس میں پیدا ہونے والی اپپاز ایلیو نے گذشتہ برس دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

اس سے قبل ایکKoku Istambulovaنامی بزرگ خاتون نے بھی معمر ترین 129خاتون ہونے کا دعویٰ کیا تھا جو 129سال کی عمر میں رواں سال فروری میں دنیا سے رخصت ہوگئیں تھیں ۔

فرانس کی Jeanne Calmentنامی خاتون کے پاس بھی یہ اعزاز رہ چکا ہے جو 122سال زندہ رہیں اور 1997دنیا سے رخصت ہوئیں۔

تازہ ترین