• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیر اعظم کا فٹبال کھیلنے کا مظاہرہ


برطانوی وزیر اعظم ٹریسامےنے فٹبال کھیلنے کا مظاہرہ کیا۔

برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مقامی بچوں کے ساتھ فٹبال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہیں ۔

ساتھ ہی انگلش فٹبال ٹیموں کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپکی کارکردگی سے بڑے بڑے یہاں تک کہ وزیراعظم بھی بیحد متاثر ہیں۔

ٹریسامے کی اس انداز پر جہاں بچے بیحد خوش ہوئے وہیں یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے ۔

تازہ ترین