آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍رمضان المبارک 1440ھ 23؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں فائر فائٹرز کو ایمرجنسی کال کے دوران دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

چین کے فائر فائٹرز کو ہنگامی صورتحال کے دوران دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جس نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔

چین کے شہر Tianjinکے فائر اسٹیشن پر جب ایک ایمرجنسی کال آئی اور تمام فائر فائٹرز اپنا یونیفارم اور سامان اکھٹے کرنے لگے کہ اس دوران چار فائر فائٹر ز ایک کے بعد ایک فرش پر پھسل گئے۔

رپورٹ کے مطابق فرش گیلا ہونے کے باعث فائر فائٹرز پھسلتے دکھائی دیئے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں