• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جنوبی افریقہ میں ژالہ باری ، برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔

جنوبی افریقہ میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگی،لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گھروں کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین