• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 320 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن کی تیزی کے بعد پھر مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس 971 پر بند ہوا۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز روپے کی بے قدری کی خبروں کے ساتھ ہوا۔

روپے کی بے قدری نے گذشتہ روز کی تیزی کو زائل کردیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ایک موقع پر سات سو سے زائد پوائنٹس کی کمی رہی، البتہ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 320 پوائنٹس کمی سے 33 ہزار 971 پر بند ہوا۔

تازہ ترین