• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی شکل کے موزے پہن کر امریکی صدر کا استقبال


لوزیانا کے گورنز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال ان کی شکل کے موزے پہن کر کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لوزیانا کے دو رے کے دوران ریاست کے لیفٹیننٹ گورنر بلی ننگیسر نے ٹرمپ کا استقبال ان کی شکل اور بالوں پر مبنی موزے پہن کر کیا۔

بلی ننگیسر نے صدر ٹرمپ کے ایئرپورٹ پر استقبال کے موقع پر جو موزے پہنے ہوئے تھے ان پر صدر ٹرمپ کی شکل کا کارٹون اور ان کے بالوں کا مخصوص اسٹائل بنا ہوا تھا۔

تازہ ترین